ماحولیات ایکٹ کی خلاف ورزی، بھارتی کامیڈین کپل شرما کے خلاف مقدمہ درج
سمیرا فقیرحسین پیر 19 ستمبر 2016 17:07
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 ستمبر 2016ء) : ماحولیات ایکٹ کی خلاف ورزی پر بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کپل شرما نے ورسووا کے مضافات میں اپنے بنگلے کے عقب میں ملبہ پھینکا اور اس کے قریب غیر قانونی تعمیرات بھی کیں۔
(جاری ہے)
ممبئی کے ڈسٹرکٹ کلیکٹر دیپیندرا سنگھ نے اس حوالے سے تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات کی جو یہ پتہ لگائیں گے کہ آیا کپل شرما نے موحولیات ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے یا نہیں۔
سروے کے بعد ہی کپل شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ کپل شرما کے خلاف اسپیشل لوکل ایکٹ اور ماحولیات ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا۔ خیال رہے کہ کپل شرما نے رشوت کے خلاف ٹویٹر پر آواز اٹھائی تھی جس کے بعد یہ تمام تر معاملہ منظر عام پر آیا اور اس پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا لیکن بعد ازاں یہ معاملہ خود کپل شرما پر ہی اُلٹا پڑ گیا اور انہیں لینے کے دینے پڑ گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی پاسکوکےایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت ، کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، اہم اجلاس سے خطاب
-
3 ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی ساڑھے گیارہ ہزار سمز بلاک کر دیں
-
گندم خریداری سکینڈل،وزیراعظم کی پاسکو کے ایم ڈی اورجی ایم کو معطل کرنے کا حکم
-
یہ واحد گندم اسکینڈل ہے جس میں آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہوا، انوار الحق کاکڑ
-
امریکا میں ایندھن کی طلب میں نمایاں کمی ‘عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
وزیراعظم کی پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت ، کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، اہم اجلاس سے خطاب
-
آئی ایم ایف مشن کی سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان
-
رینجرزکی آزاد کشمیر میں موجودگی معمہ بن گئی‘ اسلام آباد سے فورس بجھوانے کی درخواست کی نہ رینجرزکو طلب کیا.وزیراعظم آزاد کشمیر
-
کاشتکار سے گندم نہ خریدنے سے ملک کا نقصان ہورہا ہے،صدر کسان اتحاد
-
صدر پوٹن کا حیران کن فیصلہ، وزیر دفاع کو تبدیل کردیا
-
خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والوں پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.