ترقی اور خوشحالی کیلئے اقوام عالم میں پر امن بقائے باہمی ضروری ہے،قوموں کے درمیان ثقافتی تبادلے اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں،ترقی کے سفر کیلئے آج قوموں میں ثقافتی روابط کی زیادہ ضرورت ہے،پاکستان ایشیا،یورپ اور افریقی خطوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا،جنوبی ، وسطی ایشیا،شمالی افریقہ اور خلیجی ریاستوں میں روابط سے اقتصادی تعلقات مستحکم ہو،شاہراہ ریشم سے منسلک خطوں میں اقتصادی اور ثقافتی روابط سیامن،استحکام اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سنیٹر پرویز رشید کا شاہراہ ریشم بین الاقوامی ثقافتی نمائش سے خطاب
منگل 20 ستمبر 2016 16:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نمائش اس وقت منعقد ہو رہی ہے جب امن، ہم آہنگی کی شدت سے ضرورت ہے۔نمائش میں پچاسی ملکوں کے نمائندوں کا اکٹھاہونا حوصلہ افزاہے۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں چین پاکستان کا شراکت دار ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری مواصلاتی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ کا باعث ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری سے چین اور پاکستان بلکہ پورے خطے میں ترقی وخوشحالی آئے گی۔ گانسو کے شہر دنہوانگ میں نمائش کے اختتام پر اعلامیہ جاری کیا گیا۔نمائش کے شرکاء نے شاہراہ ریشم کو امن اورترقی کی شاہراہ میں تبدیل کرنے کا عزم کیا۔وزیراطلاعات نے پاکستان وفد کی بہترین مہمان نوازی پر چین کا شکریہ ادا کیا۔وزیراطلاعات نے چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے تعاون پر چین کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.