خارجہ سیکریٹری اعزاز احمد چوہدری کی یورپی یونین کی سیکریٹری جنرل برائے خارجہ امور ہیلگا شمد سے ملاقات ، مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور اس بارے پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا
بدھ 21 ستمبر 2016 14:37
(جاری ہے)
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں خارجہ سیکریٹری نے انہیں بے گناہ کشمیریوں کے خلاف بھارت کی طرف سے کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا جن کے نتیجہ میں 100 سے زیادہ افراد شہید اور 8 ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
یہاں جاری ایک بیان کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان کے خدشات کو نوٹ کیا اور پاک بھارت تعلقات کی موجودہ صورتحال بارے دریافت کیا ‘ ملاقات میں افغانستان بارے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہیلگا شمد نے افغانستان میں امن کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہا انہوں نے خارجہ سیکریٹری کو اکتوبر میں برسلز میں ہونے والی وزارتی کانفرنس برائے افغانستان بارے بھی آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.