پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی اور اقدامات ہو ر ہے ہیں ، راجہ اشفاق سرور
ڈیسنٹ ورک کے فروغ کے لئے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزئش (ILO) اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے کنونشنز پر بھرپور عمل درآمد کر ر ہے ہیں،صوبائی وزیر محنت سے آئی ایل او کی ریجنل ڈائریکٹر جنرل ٹو موکو نیشی موٹو اور کنٹری ڈائریکٹر پاکستان انگرڈکرسٹنسن کی ملاقات
بدھ 21 ستمبر 2016 17:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء) صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب مزدوروں کے حقوق کے تحفظ ، انٹرنیشنل لیبر سٹینڈرز کے نفاذ، چائلڈ لیبر و جبری مشقت کے خاتمے اور ڈیسنٹ ورک کے فروغ کے لئے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزئش (ILO) اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے کنونشنز پر بھرپور عمل درآمد کر ر ہی ہے۔
صوبہ پنجاب میں بھٹہ خشت ، آٹو ورکشاپس، پٹرول پمپس اور ہوٹلوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بچوں کو رسمی و فنی تعلیم کی فراہمی کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات آج ایشیاء اور پسیفک کے لئے آئی ایل او کی ریجنل ڈائریکٹر جنرل ٹو موکو نیشی موٹو (Tomoko Nishimato) اور کنٹری ڈائریکٹر پاکستان انگرڈکرسٹنسن (Ingrid Christenson) کی قیادت میں ملاقات کرنے والے 5 رکنی وفد کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.