1992سے2016تک سندھ کو 6 اور پنجاب کو 9فیصد اپنے حصے کا کم پانی ملا ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو اپنے حصے سے زیادہ پانی ملا، سیپکو کے بعض علاقوں میں ایک ٹرانسفر پر 10سے 15 لوگ بل ادا کرتے ہیں 4 ،4 سوکنڈے لگے ہوئے ہیں ،بجلی چوری میں محکمہ کے بعض ملازمین ملوث پائے گئے ہیں، 1ہزار کنڈے پکڑے ،بجلی چوروں یا اس میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کرتے ہیں تو علاقے کی بااثر سیاسی شخصیات کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کو چیف ایگزیکٹو سیپکو اور چیئرمین ارسا کی بریفنگ ہائیڈل، کوئلہ اور گیس کے مجموعی طور پر 26منصوبوں پر کام جاری ہے ،ا ن سے 13882میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی، شاہ جہان مرزا
بدھ 21 ستمبر 2016 20:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کو بریفنگ دیتے ہوئے انڈس ریورسسٹم اتھارٹی(ارسا)کے چیئرمین راؤارشدخان نے کہاکہ 1992سے2016تک کے مجموعی جائزے کے مطابق سندھ کو 6 اور پنجاب کو 9فیصد اپنے حصے کا کم پانی ملا ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو اپنے حصے سے زیادہ پانی ملا۔
چیف ایگزیکٹو سیپکو نے کہا کہ سیپکو کے بعض علاقوں میں ایک ٹرانسفر پر 10سے 15 لوگ بل ادا کرتے ہیں جبکہ 400،400کنڈے لگے ہوئے ہیں۔بجلی چوری میں محکمہ کے بعض ملازمین ملوث پائے گئے ہیں، 17ہزار کنڈے پکڑے اور ان کو پیشکش کی کہ وہ بجلی کے میٹرز لگوائیں مگر ان میں سے صرف 400لوگوں نے ہم سے میٹر لگوانے کیلئے رابطہ کیا،بجلی چوروں یا اس میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کرتے ہیں تو علاقے کی بااثر سیاسی شخصیات کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.