مالی میں تشدد امن عمل کو متاثر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:23
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے حکومت کے حامی طوارق گروپ اور ازواد تحریک سے وابستہ سابقہ باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں قریب ایک درجن جنگجو ہلاک ہو گئے تھے۔
مالی کے لیے اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا تھا کہ اس طرز کے واقعات سے امن معاہدے کے مکمل نفاذ کا عمل شدید متاثر ہو سکتا ہے۔ مشن کی جانب سے مالی کی سلامتی کی صورت حال اور وہاں انسانی حقوق کی پامالیوں کے رپورٹوں پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.