تحریک انصاف کے بانی رہنماء طاہر خان عمرزئی نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ لٹیروں حکمرانوں کے خلاف طبل جنگ ہے
ملک عثمان جمعرات 22 ستمبر 2016 16:14
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 ستمبر - 2016ء) تحریک انصاف کے بانی رہنماء طاہر خان عمرزئی نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ لٹیروں حکمرانوں کے خلاف طبل جنگ ہے اور انشاء اللہ رائیونڈ مارچ کا سیلاب شریف برادران کا تحت وتاج بہا کر لے جائیگا۔ عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف عالمی دنیا میں پاکستان کا کھویا وقار بحال اور لوٹی ہوئی دولت واپس لائیگی ۔
بعض مفاد پرست میرے خلاف جھوٹے پراپگنڈے کر رہے ہیں ۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ طاہر خان عمرزئی نے ایک اخبار میں ان کے حوالے سے شائع شدہ خبر کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ بعض مفاد پرست عناصر ان کے ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے من گھڑت بیانات دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ 20سال سے تحریک انصاف سے وابستہ ہے اور آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دیتا رہونگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.