رائے ونڈ ‘کروڑوں روپے لاگت سے بننے والی واٹر سپلائی سکیم مٹی کے ڈھیرمیں تبدیل
افسران کی مجرمانہ غفلت کے باعث انڈر گراؤنڈ واٹر سپلائی پائپ لائن سے شہریوں کو گندگی ملا پانی مل رہا ہے
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:16
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) کروڑوں روپے لاگت سے بننے والی واٹر سپلائی سکیم مٹی کے ڈھیرمیں تبدیل ہو گئی ۔اقبال ٹاؤن افسران کی مجرمانہ غفلت کے باعث انڈر گراؤنڈ واٹر سپلائی پائپ لائن سے شہریوں کو گندگی ملا پانی مل رہا ہے ، اقبال ٹاؤن افسران انڈر گراؤنڈ پائپ لائن کی حفاظت کیلئے اقدامات نہیں کررہا ، گندگی اوربدبو سے بھرپور پانی پینے اور غسل کے قابل نہیں ہے ،انڈر گراؤنڈ پائپ لائنوں کو فوری طور پر چیک کروایا جائے اور صاف شفاف پانی کی فراہمی کیلئے ازسر نو اوپن پائپ لائن بچھائی جائے اہلیان شہر کا وزیر اعلیٰ پنجاب، ڈی سی او لاہور اور ایڈمنسٹریٹر علامہ اقبال ٹاؤن سے مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق انڈر گراؤنڈ واٹر سپلائی پائپ لائن انتہائی بوسیدہ ہوجانے کے بعد عوام کے پرزور اصرار پر جب 2011-12میں نئی پائپ لائن بچھانے کا مرحلہ آیا اس موقع پر اہلیان شہر نے واٹر سپلائی پائپ لائن اوپن بچھانے کیلئے بڑا واویلا کیا مگر زبردستی پھر انڈر گراؤنڈ ہی پائپ لائن بچھادی گئی ،بوسیدہ ہونے والی پائپ لائن دیگی تھی جبکہ نئی پائپ لائن پلاسٹک کی بچھادی گئی جو بچھائی کے دوران ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی تھی اسوقت بھی عوام نے شور مچایا مگر وہ بھی کسی کام نہ آیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.