کراچی ،پولیس کی کارروائی ،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث 5ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور کروڑوں روپے مالیت کا سونا برآمد
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) ضلع غربی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری ،گھروں اور دکانوں میں ڈکیتیوں اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث سیاسی جماعت 5ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ،کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور موبائل فونز برآمد کرلیے ہیں ۔گرفتار ملزمان نے دوران تفیش شہر میں جرائم کی وارداتوں کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں ۔
آئی جی سندھ نے عمدہ کارکردگی پر پولیس پارٹی کے لیے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔یہ بات ایس ایس پی ویسٹ پیر محمد شاہ نے جمعرات کو اپنے دفتر کیماڑی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے احکامات پر ڈی آئی جی ویسٹ زون ذوالفقارلاڑک کی سربراہی میں شہر بھر میں جاری کومبنگ آپریشن کے دوران کارروائیوں کو تیز کرنے کے لیے ڈی ایس پی جاوید عباس کی کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ،جس نے سینٹ میری اسکول رحیم شاہ کالونی کے قریب کارروائی کرکے ملزمان محمد امجد عرف باہو ،ارشد حسین ولد محمد یوسف ،جنید محمود عرف جمی ولد ارشد محمود اور محمد شاکر ولد محمد سعید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.