اما ن اﷲ کنرانی ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینا ت
جمعرات 22 ستمبر 2016 21:37
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) اما ن اﷲ کنرانی ایڈووکیٹ کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینا ت کر دیا گیا۔حکومت بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکشن کے مطابق گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے اما ن اﷲ کنرانی ایڈووکیٹ کوایڈوکیٹ جنرل بلوچستان تعینا ت کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
نئے ایڈوکیٹ جنرل کو تنخواہ کے علا وہ صوبائی وزیر کے برابر میڈیکل فیسلٹی، دو گاڑیاں، ذاتی اور دفتری استعمال کے لئے ٹیلی فون ،یوٹیلٹی بلز ،صوبے سے باہرجانے کی صورت میں حکومت بلوچستان کے ریسٹ ہاؤس یافایؤ سٹار ہوٹل میں سرکاری خرچ پر رہائش فراہم کی جائے گی اسکے علاوہ انہیں ٹی اے ڈی اے اور دیگر سہولیات بھی مہیا کی جائیں گی ۔
امان اﷲ کنرانی ایڈوکیٹ اس سے قبل بھی ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں اور انہوں نے مختلف اہم نوعیت کے ملکی اور بین القوامی قانونی معا ملا ت میں حکومت بلوچستان کی بھر پور نمائندگی کی ہے ۔دریں اثنا ء نظام الدین ایڈوکیٹ نے اپنے عہد ہ کاچارج چھوڑ دیا جبکہ امان اﷲ کنرانی ایڈوکیٹ نے اپنے عہد ہ کا چارج سنبھا ل کر کام شروع کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.