پھو ل گو بھی کی پنیر ی کی کھیت میں منتقلی اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مکمل کر نے کی ہدایت

جمعہ 23 ستمبر 2016 15:06

سرگودھا۔23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 ستمبر۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے پھو ل گو بھی کے کا شتکا روں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ پھو ل گو بھی کی پنیر ی کا کھیت میں منتقلی کا عمل اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مکمل کر لیں۔ ما ہر ین کے مطا بق کھیت میں ا یک با ر مٹی پلٹنے وا لا ہل اور 4سے 5با ر دیسی ہل چلا ئیں بو ائی سے پہلے 10سے 12ٹن گو بر کھا د ڈالیں۔

(جاری ہے)

نر سر ی سے پو د ے نکا لنے سے چند گھنٹے قبل پو د ے کو پا نی لگا ئیں تا کہ ز مین نر م ہو جا ئے کاشت کا ر بیگن اور پھو ل گو بھی کی مخلو ط کا شت کیلئے کھیلیاں75سینٹی میٹر کے فا صلے پر بنا ئیں ۔ا ن کے ا یک طر ف پھو ل گو بھی اور دوسر ی طر ف بینگن کے پو د ے 30سینٹی میٹر کے فاصلے پر لگا ئیں اور بوائی کے وقت 4بور ی سنگل اور سپر فا سفیٹ اور ا یک بو ر ی ا مو نیم نا ئٹر یٹ ڈا لیں،گو ڈ ی کے بعد ایک بو ر ی یو ر یا بھی ڈالیں ۔

متعلقہ عنوان :