وا ئر س سے پا ک نر سر یوں کے فروغ سے تر شا وہ پھلو ں کی پیداوار میں ا ضافہ ممکن ہے ، زرعی ماہرین

جمعہ 23 ستمبر 2016 15:06

سرگودھا۔23ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 ستمبر۔2016ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ ملک میں وائرس سے پاک نرسریوں کو فروغ دے کر ترشاوہ پھلوں کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے سے برآمدات میں خاطر خواہ ا ضافہ کیا جا سکتا ہے۔ گذشتہ دو دھائیوں کے دوران ترشاوہ پھلوں با لخصو ص کینو کے پو د وں میں مختلف بیمار یوں کے با عث کنو کی فصل متاثر ہورہی ہے لہٰذا وائرس سے پاک نر سر یو ں میں پر ور ش پا نے وا لے صحت مند پو دو ں کی بہتر دیکھ بھا ل کے ذ ریعے پیداوار کو بڑھا نے کا ہدف پو را ہو سکتا ہے۔

ما ہر ین نے کہا ہے کہ نر سری کی سطح پر پودوں کی بہتر نشو ونما اور نگہدا شت کے عمل سے بہتر پیداوار ممکن ہے مو جو د ہ حا لا ت میں ترشاوہ با غات کی پیداوار ی ٹیکنا لو جی کے ثمرات بھی کا شت کا روں تک پہنچا نا ا شد ضرور ی ہے ۔

(جاری ہے)

ا س کے لیے پہلے سے مو جو د با غا ت میں بڑے پو دو ں پر نئی اقسا م کی پیو ند کا ر ی کی تر بیت د ینے سے کم وقت میں ا ن اقسا م سے پھل حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کا شت کا رو ں کو تر شا و ہ پھلو ں کی جد ید پیداوار ی ٹیکنا لو جی با ر ے آ گا ہی کیلئے تحصیل کی سطح پر تر بیتی پر و گرا مو ں کا انعقا د بھی وقت کا تقا ضا ہے تا کہ کا شت کاروں کو دوران برداشت بعد از برداشت ہو نے والے ممکنہ نقصانات سے بچاؤ اور پیداوار میں اضافہ کیلئے تربیت اور فنی را ہنما ئی کی فراہمی یقینی ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :