ملک کے چپے چپے کا ہرقیمت پر دفاع کرینگے ، پاک افواج درپیش تمام خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں اوراس میں کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیے،پاکستان کئی عشروں سے دہشتگردی کا شکار رہا ہے،دہشتگردی کے خلاف ہم نے بیش بہا قربانیاں دیں،قوم کی حمایت اور سکیورٹی فورسز کی مہارت سے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا قومی انسداد دہشتگردی سنٹر کھاریاں کے دورہ پرفوجی افسروں اورجوانوں سے خطاب ، مرکزکے بنیادی ڈھانچے اور اضافی سہولتوں کا بھی افتتاح کمانڈر سٹرائیک کورلیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی کی آرمی چیف کو سنٹر کے مختلف پہلوؤں بارے بریفنگ
جمعہ 23 ستمبر 2016 18:19
راولپنڈی/کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23ستمبر ۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کے چپے چپے کا ہر قیمت پر بھرپور دفاع کریں گے، پاک افواج درپیش تمام خطرات سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں اوراس میں کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیے،پاکستان کئی عشروں سے دہشتگردی کا شکار رہا ہے،دہشتگردی کے خلاف ہم نے بیش بہا قربانیاں دیں،قوم کی حمایت اور سکیورٹی فورسز کی مہارت سے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔
جمعہ کو پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قومی انسداد دہشتگردی سنٹر کھاریاں کا دورہ کیا جہاں پر آرمی چیف نے سنٹر کے بنیادی ڈھانچے اور اضافی سہولتوں کا افتتاح بھی کیا،اس موقع پر کمانڈر سٹرائیک کورلیفٹیننٹ جنرل عمر فاروق درانی نے چیف آف آرمی سٹاف کو سنٹر کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.