لاہور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے لئے شیڈول کا اعلان کر دیا

ہفتہ 24 ستمبر 2016 14:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 ستمبر۔2016ء) لاہور بورڈ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے لئے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کا آغاز 22اکتوبر سے ہو گا جس کے لئے سنگل فیس کے ساتھ 3اکتوبر ، ڈبل فیس کے ساتھ 7اکتوبر اور ٹرپل فیس کے ساتھ 12اکتوبر تک داخلہ جمع کرایا جا سکے گا ۔

متعلقہ عنوان :