بلوچستان کی قبائلی روایات کو کسی بھی صورت پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
صوبے کو پرامن اور خوشحال بنانے کیلئے قبائلی جھگڑوں کا خاتمہ کرناناگزیر ہوچکا ہے،رئیسانی اور بنگلزئی قبیلے کے درمیان قتل کے تصفیے کے موقع پرجرگے سے نوابزادہ سراج رئیسانی ،میر عاصم کرد گیلو اور سردارنور احمد بنگلزئی کا خطاب
اتوار 25 ستمبر 2016 17:20
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) بلوچستان کے سیاسی و قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان کی قبائلی روایات کو کسی بھی صورت پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے خون لینا اور بدلہ لینا مرد کا کام ہے خون کا فیصلہ کرنا غیرت کا کام اور بخش دینا مسلمان کا کام ہے بلوچستان کو پرامن اور خوشحال بنانے کیلئے قبائلی جھگڑوں کا خاتمہ کرناناگزیر ہوچکا ہے۔
ان خیالات کا اظہار قبائلی رہنما نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی ، رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو اوربنگلزئی قبیلے کے سربراہ سردارنور احمد بنگلزئی نے رئیسانی اور بنگلزئی قبیلے کے درمیان قتل کے تصفیے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر سابق رکن صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو،لالہ یوسف خان خلجی ،احمد نواز بنگلزئی ،حاجی عبدالقادررئیسانی سمیت دیگر قبائلی عمائدین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.