شہریان لاہور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف کل مظاہرہ کرینگے:شفیق قادری

اتوار 25 ستمبر 2016 18:53

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) تنظیم شہریان لاہورکے چیئرمین اور معروف دینی و سماجی اور سیاسی راہنمامحمد شفیق قادری نے کہا ہے کہ شہریان لاہور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف کل 26ستمبر بروز پیر ساڑھے بارہ بجے دن اپنے ہیڈ آفس الحمرء سنٹر کے باہر 10علامہ اقبال روڈ پر ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرینگے جس میں معززین شہر بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :