بھارت کشمیر میں جاری اپنے مظالم سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کیلئے چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے ،قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ‘ عمران خان
جلسہ جلسہ نہیں کھیل سکتے، رائیونڈ میں بھی نہ سنی گئی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے ، 30ستمبر کو رکاوٹ ڈالی گئی تو پورا شہر بند کر دینگے ‘ چیئرمین پی ٹی آئی
پیر 26 ستمبر 2016 17:54
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں جاری اپنے مظالم سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے لیکن پو ری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک کی خاطر سب متحد ہیں ، صرف جلسہ جلسہ نہیں کھیل سکتے، رائیونڈ میں بھی نہ سنی گئی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے ، 30ستمبر کو رکاوٹ ڈالی گئی تو پورا شہر بند کر دیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہو ٹل میں سینئر صحافیوں و کالم نگاروں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا ۔عمران خان نے کشمیر میں جا ری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ عالمی برادری کی توجہ اپنے کشمیر میں جاری مظالم سے ہٹانا چاہتاہے،پو ری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے ،ملک کی خاطر ہم سب متحد ہیں، افسوس ہے کہ بھارتی میڈیا نے جنگ کا ماحول بنا نے میں اہم کردار ادا کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.