ریٹائرڈ ایس ایچ اوکو تنخواہ،پینشن اور دیگر واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پرعدالت کا سخت اظہار برہمی،،عدالت نےمراعات روکنے پر آئی جی پنجاب کو آئندہ سماعت پرتحریری جواب سمیت ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
عمر جمشید منگل 27 ستمبر 2016 11:06
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس کے خلاف نہ تو کوئی فوجداری مقدمہ زیر سماعت ہے نہ ہی محکمہ میں کسی قسم کی انکوائری زیر التوا ہے،،ایس ایچ او شپ سے باضابطہ ریٹاٗرمنٹ کے وقت اس نےقانونی تقاضوں کے تحت اپنا چارج متعلقہ افسر کو تفویض بھی کیا تھا۔
جس پر عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اگر تنخواہ،پینشن اور دیگر واجبات روکنے کی ٹھوس قانونی وجوہات نہ ہوئیں تو آئندہ سماعت پر آئی جی پنجاب کے خلاف اسی روز توہین عدالت کی کاروائی کا آغاز کیا جائے گا۔عدالت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو توہین عدالت میں پراسیکیوٹر مقرر کرئے گی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو بنیاد بنا کر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔عدالت نے کیس کی سماعت تین ہفتوں تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.