بھارت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ، مودی اجلاس کی صدارت کریںگے
پاکستان سے پسندیدہ ریاست ہونے کا اسٹیٹس واپس لینے پر غور کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین منگل 27 ستمبر 2016 11:25
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر 2016ء) : مقبوضہ کشمیر میں اڑی کیمپ پر حملے کے بعد ہی سے پاکستان پر بھارت کی جانب سے الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب بھارتی اپنی جارحیت میں اتنا آگے بڑھ گیا ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے اور دنیا کے سامنے رسوا کرنے کے نئے نئے حربے استعمال کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے پاکستان سے ایم ایف این اسٹیٹس واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے ایک اہم اجلاس 29 ستمبر یعنی آئندہ کل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ہو گا جس میں پاکستان سے ”پسندیدہ ترین ریاست“ ہونے کا اعزاز واپس لینے سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجلاس میں وزارت تجارت اور وزارت خارجہ حکام بھی شریک ہوں گی۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز بھی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق ایک اجلاس ہوا تھا جس میں پاکستان کا پانی بند کرنے سے متعلق غور کیا گیا تھا تاہم اس اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.