پیلٹ گن کا نشانہ بننے والی 11 سالہ لڑکی کے خاندان نے علاج کے لیے گھر بیچ دیا
الجزیرہ کی بنائی گئی رپورٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 11:55
سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنوں کے استعمال سے معصوم کشمیریوں نے جہاں اپنی بینائیاں کھوئی ہیں وہیں متعدد شہریوں نے اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھوئے۔ بھارت کے اس مکروہ چہرے کی آواز بین الاقوامی میڈیا تک بھی جا پہنچی ہے۔حال ہی میں الجزیرہ نیوز چینلز کی جانب سے 11 سالہ کشمیری لڑکی پر رپورٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔
الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 11 سالہ ثانیہ بھی بھارتی افواج کی پیلٹ گن کا نشانہ بنی جس کی وجہ سے ثانیہ اپنی بائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گئی۔ ثانیہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ بھارتی پولیس اور فورس پر پتھراؤ کیا نجا رہا تھا کہ اچانک ایک اہلکار کی نظر ہم پر پڑی اور اس نے خاصی قریب سے ہم پر پیلٹ گن سے فائر کیا جس سے ثانیہ بائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہو گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.