دبئی میں گاڑیاں اب گھنٹوں کی شرح سے بھی کرائے پر حاصل کی جا سکتی ہے : آرٹی اے
بدھ 28 ستمبر 2016 12:32
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28ستمبر 2016ء): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ ( آر ٹی اے ) حکام کا کہناہے کہ دبئی کے کراؤن پرنس شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم کی طرف سے نئی قرارداد پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ نئی قرارداد کے مطابق کوئی بھی شخص انفرادی یا اجتماعی طور پر دبئی میں گاڑی گھنٹوں کی شرح سے بھی کرائے پر حاصل کر سکتاہے ۔
(جاری ہے)
اس نئے قانون کا مقصد ان افراد کے لیئے آسانی پیدا کرنا ہے جہیں تھوڑے سے کام کے لیے پورے دن کا کرائی ادا کرنا پڑتا تھا. اب ایسے افراد پورے دن کی بجائے جتنے گھنٹے کے لیے ان کا کام ہو یا جتنے گھنٹے کے لیے ان کو ٹیکسی یا کوئی سے بھی گاڑی چاہیئے ہو گی حاصل کر سکتے ہیں۔
اب ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو پورے دن کے لیے ٹیکسی کروانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ جو افراد کار کرائے پر حاصل کریں گے ان کے پاس دبئی کا لائسنس ہونا لازمی ہے ۔ اس نئی قرار داد کو جلد سرکاری ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ اپلوڈ ہونے کے 60دنوں کے بعد خود بخود نافذالعمل ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.