شفقت امانت کا کنسرٹ رکوانے کیلئے انتہا پسندوں کا مقامی پولیس کا خط
جمعرات 29 ستمبر 2016 13:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فن اور فنکار کے لیے کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر بھارت کو کون سمجھائے جہاں گنگا الٹی بہتی ہے ،مودی حکومت نے انتہا پسند ہندووٴں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے بنگلور میں ہندو انتہا پسندوں نے مقامی پولیس کو خط لکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا کنسرٹ منسوخ کیا جائے۔
پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ہندو انتہاپسندوں کا نارواسلوک کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل بھی پاکستانی گلوکار بھارت میں انتہا پسند ہندووں کے حملے کا شکار ہوچکے ہیں استاد غلام علی ، راحت فتح علی خان ، فواد خان سمیت متعدد فنکار بھارت میں انتہاپسند ہندووں کے حملے کا شکار ہوچکے ہیں جس پر مودی حکومت نے چپ سادھ رکھی ہے اور دنیا کو بتایا جاتا ہے بھارت میں سب اچھا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.