اقتصادی راہداری منصوبے کے مختلف سیکشنز پر کام اور منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
جمعرات 29 ستمبر 2016 14:00
(جاری ہے)
ژوب 81 کلو میٹر، سراب ۔
خوشاب 449 کلو میٹر، فیصل آباد ۔ ملتان 248 کلو میٹر، ملتان ۔ سکھر 392 کلو میٹر اور حیدر آباد ۔ کراچی 136 کلو میٹر کا حصہ زیر تعمیر ہے۔ خالدہ منصور کے سوال کے جواب میں شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ بھیرہ، سالم اور مخدوم انٹر چینج کے ذریعے سرگودھا تک جا سکتے ہیں۔ موٹر وے طویل روٹس پر بنائی جا رہی ہیں۔ مغربی روٹ پر ڈی آئی خان، خضدار، کوئٹہ اور گوادر تک موٹر وے بنے گی۔ کے پی آر کے تحت ہر ضلع میں سڑکیں بن رہی ہیں۔ سرگودھا میں سڑکوں کی مزید بہتری کے لئے ہم صوبائی حکومت کو لکھ دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 2018ء تک مغربی روٹ کی تکمیل کے لئے حکومت پرعزم ہے۔ یہ موٹر وے حکومت اپنے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام سے بنا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آبادی میں اضافہ کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت شاہراہوں کو وسعت دیتی ہے۔ ساجدہ بیگم کے سوال کے جواب میں شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ اقتصادی راہداری میں یہ پابندی نہیں ہے کہ کنٹریکٹ ملکی ہے یا غیر ملکی ہے۔ سب بڈنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہاولپور کو انٹرچینج کے ذریعے یقینی طور پر موٹر وے سے منسلک کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.