بھارتی جنگی جنون ، سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوی کے بعدممبئی سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، 500پوائنٹس کی کمی
جمعرات 29 ستمبر 2016 15:00
(جاری ہے)
کاروباری سرگرمیو ں کے دوران بمبئی سٹاک مارکیٹ میں اچانک 500پوائنٹس کی کمی واقع ہو گئی جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ بھی 50پیسے گر گیا جس کے بعد بھارتی روپے کی قیمت ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت جا جنگی جنون اس کی معیشت کو لے ڈوبے گا اور آج سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے پروپیگنڈے کے بعد بمبئی سٹاک مارکیٹ میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے اور اگر بھارت نے اس قسم کے جھوٹے پروپیگنڈے جاری رکھے تو سٹاک مارکیٹ میں اسی طرح کمی واقع ہوتی رہے گی جس سے بھارت کی معیشت بری طرح متاثر ہوسکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.