وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

جمعہ 30 ستمبر 2016 12:18

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 ستمبر۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت جمعہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال ایجنڈے میں سر فہرست ہے ۔ خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چوہدری وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :