ایل اوسی پربھارتی جارحیت کے خلاف سندھ اسمبلی میں مشترکہ مذمتی قرارداد منظور
جمعہ 30 ستمبر 2016 14:22
(جاری ہے)
ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ثمرعلی خان نے کہا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، بھارتی عوام امن اورمودی سرکارجنگی جنون چاہتی ہے۔
مسلم لیگ فنکشنل کی مہتاب اکبرراشدی نے کہا کہ فوج کی مستعدی اوربہادری کو داد دیتے ہیں، پاکستان کے ڈپلومیٹک چینل بھی متحرک ہوجائیں، پیپلز پارٹی کے مکیشن کمارچاوٴلہ نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں بلاجواز حملہ کیا گیا جس کی مذمت کرتے ہیں، ہم پرسکون لوگ ہیں، ہمیں نہ چھیڑا جائے ورنہ ہمیں جواب دینا آتا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے فیصل سبزواری نے کہا کہ جنگ ایک مسئلہ ہے یہ مسئلوں کا حل نہیں، بھارت پرزیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.