حمیرا ارشد اور احمد بٹ نے بچے کے معاملے کو باہمی رضا مندی سے طے کرنے کا فیصلہ کر لیا
گارڈین کورٹ نے باہمی رضا مندی سے طے پانے والے معاہدے کی کاپی عدالت میں بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی
جمعہ 30 ستمبر 2016 20:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 ستمبر - 2016ء) معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور انکے سابقہ شوہر احمد بٹ نے بچے کے معاملے کو باہمی رضا مندی سے طے کرنے کا فیصلہ کر لیا ، گارڈین کورٹ نے باہمی رضا مندی سے طے پانے والے معاہدے کی کاپی عدالت میں بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز حمیرا ارشد کے سابقہ شوہر احمد بٹ نے بچے کے مستقبل کی خاطر گارڈین کورٹ میں دائر اپنی درخواست واپس لیتے ہوئے موقف اپنایا کہ دونوں بچے کے بہتر مستقبل کی کاطر باہمی رضا مندی سے معاہدہ کرنا چاہتے ہیں ۔
عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو ایک ہفتے کے اندر اندر باہمی رضامندی سے طے پانے والے معاہدے کی کاپی عدالت میں، بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔جبکہ دونوں کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے معاملات عدالت میں زیر سماعت رہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.