شارجہ: سمندری لہروں میں ڈوب کر دو افراد جاں بحق، پانچ کو بچا لیا گیا
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:12
شارجہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔1اکتوبر 2016ء):گزشتہ روز شارجہ کے ساحلی علاقے میں سمند ر کی تیز لہروں میں پھنس جانے والے افراد میں سے پانچ افراد کو زند ہ بچا لیا گیا جبکہ دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شارجہ پولیس ریسکیو یونٹ کے عملے نے اطلاع ملتے ہی مطلوبہ جگہ پہنچا اور ریسکیو آپریشن کے ذریعے پانچ افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔
(جاری ہے)
شارجہ پولیس کے مطابق ڈوبنے والے افراد کا تعلق شام اور سومالیا سے بتایا جا رہا ہے ۔
دونوں غیر ملکی شہریوں کی لاشوں کو سمند ر سے پانی سے نکال لیا گیاہے ۔ پانچ بچ جانے والے افراد کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں شفٹ کیا گیاہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ ابھی ان تمام افراد کی حالت تسلی بخش نہیں ہے ۔واضع رہے کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کچھ افراد سمندری لہروں میں پھنس گئے جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.