پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے ‘ لاہور چیمبر
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:01
(جاری ہے)
لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ آل پاکستان پپر مرچنٹس ایسوسی ایشن شعبہ تعلیم کے فروغ کے لیے بہترین خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
انہوں نے آپما پر زور دیا کہ وہ اپنی تجاویز لاہور چیمبر کو بھجوائیں تاکہ انہیں متعلقہ سرکاری اداروں کو بھجوایا جاسکے۔ آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کی نئی باڈی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے امید ظاہر کی کہ وہ اس شعبہ سے وابستہ تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ آپما کے چیئرمین خواجہ محمد عباس، سابق صدر ندیم سعید وائیں، باؤ بشیر اور خامس سعید بٹ نے حکومت پر زور دیا کہ وہ پیپر اینڈ پیپر بورڈ سیکٹر کے مسائل جلد حل کرے، کاغذ کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دی جائے تاکہ کاپیاں اور کتابیں سستی ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.