ینان میں سیلاب اور بارشیں ، 3افراد ہلاک ، ایک زخمی

ٹریفک کا نظام درہم برہم ،2306افراد بے گھر ہو گئے

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:51

کن منگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم اکتوبر۔2016ء) چین کے جنوب مغربی صوبے ینان میں سیلاب اور شدید بارشوں کے دوران 3افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے ، طوفانی بارشوں سے صوبے کی ماؤڈنگ کاؤنٹی بری طرح متاثرہوئی ہے جہاں گذشتہ روز صبح 117.2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، بارش سے کاؤنٹی میں 7ٹاؤن شپ متاثر ہوئے ہیں جہاں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے ، فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ، 2306افراد بے گھر ہو گئے ہیں جنہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :