سبی، محرم الحرام کے سلسلے میں شہر بھر کی صفائی مہم شروع ،جلوس کے راستوں پر درختوں کی کٹائی اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کا کام جاری
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 19:51
سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم اکتوبر - 2016ء) محرم الحرام کے سلسلے میں شہر بھر کی صفائی مہم شروع جلوس کے راستوں پر آنے والے درختوں کی کٹائی اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کا کام شروع کردیا گیا ۔ میونسپل انتظامیہ اپنے وسائل میں رہ کر سبی شہر کو صاف کرکے عوام کو صحت مند ماحول کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے عوام میونسپل عملے سے مکمل تعاوں کریں ۔
ان خیالات کااظہار چیف میونسپل آفیسر سبی حاجی محمد خان سیلاچی نے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کیا۔محرم الحرام کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے جلوس کے راستوں کی صاف کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی مہم شروع کردی جبکہ محرم الحرام کے تمام جلوسوں کے راستوں پر اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کے ساتھ ساتھ درختوں کی کٹائی کاکام شروع کردیا گیا شہر کی صفائی اور میونسپل عملے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے چیف میونسپل آفیسر سبی حاجی محمد خان سیلاچی ، چیف سینٹری انسپکٹر بابو محمد سلیم بنگلزئی کونسلرز ندیم رضا زیدی ، غوث بخش عرف پہلوان ، حاجی گل زماں ہانبھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.