محکمہ داخلہ سندھ کے2 ماہ کیلئے سندھ بھر میں مختلف مکاتب فکر کے 291 علامائے کرام پر تقاریر پر پابندی عائد کردی ہے

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 22:53

محکمہ داخلہ سندھ کے2 ماہ کیلئے سندھ بھر میں مختلف مکاتب فکر کے 291 علامائے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم اکتوبر - 2016ء) محکمہ داخلہ سندھ کے2 ماہ کے لئیے سندھ بھر میں مختلف مکاتب فکر کے 291 علامئے کرام پر تقاریر پر پابندی عائد کردی ہے،تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 2 کے لئیے سندھ بھر میں مختلف مکاتب فکر کے291 علما کرام پر تقاریر پر پانندی عائد کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :