ترکی سے یونان فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 196تارکین وطن پکڑے گئے
اتوار 2 اکتوبر 2016 15:17
انقرہ /ایتھنز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) بحیرہ ایجین کے ساحلوں سے غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 196 تارکین وطن پکڑے گئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ضلع ازمیر کی تحصیل چشمے میں گشت کرنے والی ساحلی محافظین کی ٹیم نے غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 80 غیر ملکیوں کا پتہ چلا لیا جو کہ ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے سمندر میں سفر کرنے کی تیاری میں تھے۔
اسی طرح ایک اور کشتی پر سوار 48 غیر ملکی بھی پکڑ لیے جن میں سے 11 کا تعلق ایرترے سے تھا۔بعد ازاں ہیلی کاپٹروں نے کیچڑ میں پھنسی ہوئی ربڑ کی کشتی سے 20 شامی شہریوں کو بچا لیا۔خلیج کش اداسی سے بھی زیادہ تر افغانی اور ایرانیوں پر مشتمل 48 تارکین وطن کو سیکورٹی قوتوں نے پکڑ لیا۔تارکین وطن کو ضروری کاغذی کاروائی کے بعد ایدرنے کے غیر ملکیوں کے ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.