افغانستان ، سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں اور بارودی مواد پھٹنے سے 68شدت پسند ہلاک ، 37زخمی،5فوجی بھی مارے گئے
ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک،جلال آباد میں داعش کے خودکش حملے کی کوشش ناکام ،حملہ آور گرفتار
اتوار 2 اکتوبر 2016 16:34
کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) افغان سیکورٹی فورسز کی ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیوں اور بارودی مواد پھٹنے سے 68شدت پسند ہلاک اور 37زخمی ہوگئے ، ادھر صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک ہیخاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے،افغان انٹیلی جنس نے جلال آباد میں داعش کے خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔
اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر مختلف صوبوں میں کلیرنس آپریشن کیے ہیں جن میں 63شدت پسند مارے گئے ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آپریشن صوبہ ننگرہار،لغمان،غزنی ،پکتیا،میدان واردک،لوگر،قندھار،ارزگان،ہرات،گوہر،فرح،قندوز ،بلغلان،سرائے پل،جاؤزجان اور ہلمند میں کیے گئے جس میں 63جنگجو ہلاک اور 37زخمی ہوگئے جبکہ 3دیگر کو گرفتا رکرلیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.