وفا قی دارالحکو مت میں محر م الحرام کے دوران سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے کے لیے اسلام آبا د پو لیس اور پا کستا ن رینجر کا مشترکہ فلیگ ما ر چ
پیر 3 اکتوبر 2016 23:09
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) وفا قی دارالحکو مت میں محر م الحرام کے دوران سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آبا د پو لیس اور پا کستا ن رینجر کا مشترکہ فلیگ ما ر چ۔ اس فلیگ ما ر چ میں اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجرز ، اسلام آ باد ٹر یفک پولیس ، ریسکیو5 1، کما نڈ وز ، اے پی سی، گا ڑ یو ں و مو ٹر سائیکل پر مشتمل قا فلے نے شرکت کی ۔
ایس ایس پی ساجد کیانی نے اس موقعہ پر کہا کہ محر م الحر ام کے دوران سیکو ر ٹی کے مو ثر اقداما ت کیے گئے ہیں اور ضلع بھر میں سکیورٹی کو الرٹ کیا گیا ہے تا کہ کسی بھی نا خو شگو ا ر واقع سے بچا جا سکے ۔پولیس کی طرف سے جاری کردہ تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے محر م الحر ام کے دوران وفاقی دارلحکومت میں امن و اما ن کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ کا جامع پلان تشکیل دیا ہے جس کے مطابق گزشتہ روز ایس پی رورل زون ڈاکٹر سید مصطفٰی تنویرکی قیا دت میں فلیگ ما ر چ کیا گیاجس میں رورل اور انڈسٹریل ایریا زون کے سب ڈویثر نل پولیس افسران ، تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز ، پا کستا ن رینجرزاوراسلام آ باد ٹر یفک پولیس کے افسران و جو انو ں کے علا وہ ، کما نڈوز ، ریسکیو 15، بر ائیو گا ڑ یا ں اور پٹر ولنگ افسران و جو انو ں اور فا ئر بریگیڈ نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.