اقتصادی راہداری منصوبہ آنیوالی نسلوں کی امانت ہے ،منصوبے پرکسی کااختلاف ہے نہ ہوگا،احسن اقبال
پیر 3 اکتوبر 2016 23:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) وفاقی وزیربرائے ترقی وبہبودآبادی احسن اقبال نے کہاہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے ،منصوبے پرکسی کااختلاف ہے اورنہ ہی ہوگا۔پیرکے روزایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے میں ترقی اورخوشحالی لائے گا۔
(جاری ہے)
یہ منصوبہ پاکستان کی آئندہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے اس منصوبے پرکسی کواختلاف نہیں ہے ،اورنہ ہی اختلاف ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ راہداری کے مغربی روٹ سے متعلق چینی سفارتخانے کے بیان کے بعدغلط فہمیاں دورہوگئی ہیں ۔مغربی روٹ پرکام تیزی سے جاری ہے ،دسمبر2016ء تک کوئٹہ سے گوادرتک ساڑھے600کلومیٹرروڈتیارہوجائے گی،ڈیرہ اسماعیل خان ،برہان شاہراہ بھی 2018ء تک مکمل ہوجائے گی۔انہوں نے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ دشمنوں کوہضم نہیں ہورہا،چاروں صوبوں کی مشاورت سے صنعتی زون بنانے جارہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.