قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا
منگل 4 اکتوبر 2016 17:28
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا، اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کی خاطر حکومت کی جانب سے قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح یکم اکتوبر سے بڑھا دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
این ایس ایس ڈائریکٹریٹ کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفیکٹ پر منافع میں صفر اعشاریہ ایک ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، بہبود سیونگز پر صفر اعشاریہ دو چار فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اسپیشل سیونگز اور سیونگز اکاونٹس پر صفر اعشاریہ صفر چھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔
کم شرح منافع کے باعث بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں ایک سو پانچ ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق بینکوں سے بڑھتی ہوئی قرض گیری کے بجائے قومی بچت اسکیمز حکومت کیلئے اچھا آپشن ثابت ہوتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.