پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، حکومت نے پی ٹیآئی سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اکتوبر 2016 12:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 اکتوبر 2016ء) : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے حکومت پی ٹی آئی سے رابطہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حکومت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے متعلق پی ٹی آئی سے رابطہ کرے گی۔
(جاری ہے)
حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو قومی اتفاق رائے کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لانا ہو گا۔
اس کے لیے حکومت کے پاس دو آپشنز موجود ہیں جن میں سے پہلی آپشن تحریک انصاف سے براہ راست رابطہ کرنا ہے جبکہ دوسری آپشن کے تحت حکومت جماعت اسلامی یا پیپلز پارٹی کے ذریعہ پی ٹی آئی سے رابطہ کر سکتی ہے۔ حکومت کی جانب سے دونوں آپشنز زیر غور ہیں ، تاہم پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لانا حکومت کی ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.