حکومت عام لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے انقلابی اقدامات کررہی ہیں، پیر محمد اسلم بودلہ
بدھ 5 اکتوبر 2016 15:29
(جاری ہے)
یاد رہے کہ یہ سہولت ان مستحقین کے لیے فراہم کی جارہی ہے جن کے نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور صحت عامہ کے دیگر حکومتی پروگراموں میں پہلے سے شامل ہیں ۔
انہوں نے مزید بتایا کی میرٹ کی بنیادبذریعہ قرعہ اندازی حلقہ این اے158میں پہلے مرحلہ میں تقریبا 450000ہزار ہیلتھ کارڈز مستحق گھرانوں(افراد) میں تقسیم کیے جارہے ہیں اور ہیلتھ کارڈ حاصل کرنے والے مستحق شخص کی پوری فیملی اس حکومتی پروگرام سے علاج کی مکمل سہولتوں کی دستیابی سے مستفید ہوسکے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.