نیب کی کارکردگی میں گذشتہ ایک سال کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے،ڈی جیز کانفرنس میں پیشہ ورانہ،انتظامی اور قانونی مسائل پر تفصیلی غور کرکے حل تلاش کیا گیا ہے،کانفرنس نیب کے کام کی مانیٹرنگ کا ذریعہ ثابت ہوئی ،پیشہ وارانہ کام کو آگے بڑھانے میں کانفرنس کی سفارشات سے بھرپور رہنمائی ملے گی
چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کا نیب ڈی جیز کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب
بدھ 5 اکتوبر 2016 21:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کی کارکردگی میں گذشتہ ایک سال کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے،ڈی جیز کانفرنس میں پیشہ وارانہ،انتظامی اور قانونی مسائل پر تفصیلی غور کرتے ہوئے ان کا حل تلاش کیا گیا ہے،کانفرنس نیب کے کام کی مانیٹرنگ کا ذریعہ ثابت ہوئی ہے،پیشہ وارانہ کام کو آگے بڑھانے میں کانفرنس کی سفارشات سے بھرپور رہنمائی ملے گی اور کام میں مزید نکھار آئے گا۔
بدھ کو نیب ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والی نیب کے ڈی جیز کی تین روزہ کانفرنس اختتام پذیر ہوئی ،کانفرنس کی صدارت چیئرمین نیب قمرالزمان چوہدری نے کی۔کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری نے کہا کہ نیب کے ریجنل ڈی جیز کی کانفرنس سالانہ منعقد کی جاتی ہے،جس میں گذشتہ سال سے لے کر ابھی تک تمام پیشہ وارانہ انتظامی اور قانونی مسائل کا حل تلاش کیا گیا ہے،جہاں مزید ترامیم کی اور بہتری کی ضرورت ہے،اس کانفرنس میں تمام امور زیر بحث آئے ہیں،مجھے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ کانفرنس میں تمام موضو ع پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.