سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل 2016 کی منظوری دیدی ، کامسیٹس یونیورسٹی کی دوہری ڈگری کے معاملے کو3 ماہ کے اندر حل کرنے کی ہدایت، عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کو مشترکہ مفادات کی کونسل میں اٹھانے کی سفارش
این ٹی ایس کے سی ای او کی جعلی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے ، کمیٹی کی ہدایت
بدھ 5 اکتوبر 2016 22:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل 2016 کی منظوری دے دی ،کمیٹی نے کامسیٹس یونیورسٹی کی دوہری ڈگری کے معاملے کو تین ماہ کے اندر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستانی عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کو مشترکہ مفادات کی کونسل میں اٹھانے کی سفارش کر دی ، کمیٹی نے این ٹی ایس کے سی ای او کی جعلی ڈگری کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔
بدھ کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عثمان سیف اﷲ خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سینیٹر محمد اعظم خان سواتی ، حاجی مومن خان آفریدی ، پروفیسر ساجد میر، لیفٹینٹ جنرل(ر) عبدالقیوم ، میاں محمد عتیق شیخ کے علاوہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی فضل عباس میکن ، چیئرمین ایچ ای سی ، چیئرمین پی ای سی ، چیئرمین پی ای سی آر ڈبلیو آر کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.