محر م الحرام ،وفا قی دارالحکو مت میں امن و امان کی فضا ء بر قرار رکھنے کیلئے اسلام آبا د پو لیس ،پا کستا ن رینجر کامشترکہ فلیگ ما ر چ
محر م الحر ام کے دوران سیکو ر ٹی کے مو ثر اقداما ت کئے گئے ہیں ،کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کیلئے ضلع بھر میں سکیورٹی کو الرٹ کیا گیا ہے ، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی
جمعرات 6 اکتوبر 2016 17:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وفا قی دارالحکو مت میں محر م الحرام کے دوران سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آبا د پو لیس اور پا کستا ن رینجر نے مشترکہ فلیگ ما ر چ کیا،فلیگ ما ر چ میں اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجرز ، اسلام آ باد ٹر یفک پولیس ، ریسکیو5 1، کما نڈ وز ، اے پی سی، گا ڑ یو ں و مو ٹر سائیکل پر مشتمل قا فلے نے شرکت کی ۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا ہے کہ محر م الحر ام کے دوران سیکو ر ٹی کے مو ثر اقداما ت کئے گئے ہیں اور ضلع بھر میں سکیورٹی کو الرٹ کیا گیا ہے تا کہ کسی بھی نا خو شگو ا ر واقع سے بچا جا سکے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے محر م الحر ام کے دوران وفاقی دارلحکومت میں امن و اما ن کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ کا جامع پلان تشکیل دیا ہے جس کے مطابق گزشتہ روز ایس پی صدر زون کیپٹن (ر) ذیشان حیدر کی قیا دت میں فلیگ ما ر چ کیا گیاجس میں صدر زون کے سب ڈویثر نل پولیس افسران ، تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز ، پا کستا ن رینجرزاوراسلام آ باد ٹر یفک پولیس کے افسران و جو انو ں کے علا وہ ، کما نڈوز ، ریسکیو 15، بر ائیو گا ڑ یا ں اور پٹر ولنگ افسران وجو انو ں اور فا ئر بریگیڈ نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.