نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے پارلیمنٹ ڈی چوک تک فاٹا سے متعلق ریلی
جلد از جلد فاٹا علاقہ کو خیبر پختونخوا میں شامل کر کے پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم کیا جائے،مطالبہ
جمعہ 7 اکتوبر 2016 22:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اکتوبر- 2016ء) نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے جمعہ کو پارلیمنٹ ڈی چوک تک قبائلی علاقہ جات (فاٹا) سے متعلق ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ جس میں قبائلی لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ ان کا مطالبہ تھا کہ قومی اسمبلی میں 22ویں ترمیمی بل پیش کیا گیا ہے اور اس موجودہ اجلاس میں بحث و مباحثہ شروع ہے۔ بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 247 کو ختم کیا جائے۔
ہائی کورٹ، سپریم کورٹ بنیادی حقوق فاٹا کے دائرہ اختیار میں لایا جائے اور جلد از جلد فاٹا علاقہ کو خیبر پختونخوا میں شامل کر کے پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم کیا جائے۔ چونکہ اس بل کے حوالے سے محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمن نے شدید مخالفت کی کہ فاٹا ایک متنازعہ علاقہ ہے جس کے خلاف آج احتجاج میں ان دونوں مفاد پرستوں کی شدید مخالفت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.