کراچی، عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ غیر ملکی نکلا، پولیس ذرائع
ہفتہ 8 اکتوبر 2016 22:41
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ غیر ملکی نکلا، اسلحے پر لگائی گئی گریس بھی پاکستان میں نہیں ملتی۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عزیز آباد میں مکان سے برآمد ہونیوالے اسلحہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
برآمد ہونے والا تمام اسلحہ غیر ملکی ہے اور اسلحہ پر لگی ہوئی گریس بھی غیر ملکی ہے کیونکہ پاکستان میں بنائے جانے والے اسلحہ میں اس قسم کی گریس نہیں لگتی اور نہ ہی اورنچ رنگ کی گریس پاکستان میں دستیاب ہے۔
پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ دنوں کراچی پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عزیز آباد کے بلاک آٹھ میں چھاپہ مارا جہاں دو سال سے بند ایک مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.