شاہد آفریدی نے لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کو کھری کھری سنا ڈالیں
اتوار 9 اکتوبر 2016 18:07
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9اکتوبر ۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کو کھری کھری سنا ڈالیں ۔
(جاری ہے)
ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد کو ہمیشہ سے پیسوں کا مسئلہ رہا ہے ، اتنے بڑے کرکٹرکوایسی بات نہیں کرنی چاہیے ،عمران خان اور جاوید میانداد میں یہی فرق ہے ، 20سالہ کیریئرمیں پتہ چل گیاہے کہ کون کون دشمن ہے ،بہت سے لوگ میرے سامنے بڑے ہوئے اورباتیں کرنے لگے ۔
آل راؤنڈ ر کا مزید کہنا تھا کہ 20سال ملک کی خدمت کرنے کے بعدالوداعی میچ میراحق ہے تاہم پی سی بی اگرآخری میچ نہیں کھلاتا تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا،نجم سیٹھی سے ملاقات میں تمام معاملات شیئرکروں گا،اللہ تعالیٰ نے مجھے جو شہرت دی ہے وہ باقی رہے گی ،عوام نے بہت پیاراورمحبت دی جس کیلئے ان کا مشکورہوں۔مایہ ناز آل راؤنڈر کا مزید کہنا تھا کہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں حصہ لیں گے اور پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن بھی کھیلیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی ٹی ٹوٹی کرکٹ میں دوسرے کامیاب ترین ملکی فاسٹ بائولر بن گئے
-
شاہین آفریدی نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں منفرد ملکی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی میں پارٹنرشپ کے نئے ریکارڈ بنا دیئے
-
پی ایس ایل فرنچائزز نے آئی پی ایل کے شیڈولنگ تنازع پر تشویش کا اظہار کیا
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
ایک اوور میں 25 رنز، بابر اعظم نے آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.