30اکتوبر کا احتجاج صرف نوازشر یف کے استعفیٰ یاخود کو احتساب کیلئے پیش کر نے سے ”ہولڈ “ہوسکتا ہے‘عمران خان
30اکتوبر کو دھر نہ نہیں ”دھر نہ پلس “ہوگا ‘ نوازشر یف کر پٹ مافیا کا” ہیڈ“ ہیں وہ رنگے ہاتھوں پکڑ ے جا چکے ہیں‘خورشید شاہ اور نوازشر یف دونوں کر پٹ ہیں ‘نوازشر یف نیب ‘خورشید شاہ اور آصف علی زرداری کو ”اپنا “سمجھتے ہیں‘کوئی لندن پلان نہیں بن رہا ہے تمام لوگوں کو 30اکتوبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیں گے ‘اگر پار لیمنٹ کر پشن کر نیوالوں کو نہیں پکڑ سکتی تو اس کا کیا فائدہ ہے ؟ ‘نوازشریف نے خود ہی پار لیمنٹ کو زیر و کر دیا ‘ بلاول بھٹو کے ”انکل “بہت شاتر لوگ ہیں میرے اور مولانا فضل الر حمن میں بہت فر ق ہے‘موجودہ جمہو ریت پر ویز مشرف کی آمر یت سے بدتر ہے ‘بھٹو ‘شریف اور اسفندیار ولی فیملی اپنے بچوں کو آگے لارہے ہیں 25سالہ بلاول بھٹو کے پیچھے بڑے بڑے پیپلزپارٹی کے لوگ کھڑے ہوتے ہیں (ن) لیگ میں لوگ مر یم نوازشر یف اور حمزہ شہبا زشر یف کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں بادشاہت کا نظام نہیں چلے گا تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کاانٹر ویو ‘ماہر قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان سے بنی گالہ میں ملاقات کے دوران گفتگو
اتوار 9 اکتوبر 2016 22:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9اکتوبر۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے30اکتوبر کو اپنی سیاسی زندگی کا فیصلہ کن دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ30اکتوبر کا احتجاج صرف نوازشر یف کے استعفیٰ یااپوزیشن کے ٹی او آرز کے مطابق خود کو احتساب کیلئے پیش کر نے سے ”ہولڈ “ہوسکتا ہے نوازشر یف کر پٹ مافیا کا” ہیڈ“ ہیں وہ رنگے ہاتھوں پکڑ ے جا چکے ہیں‘30اکتوبر کو دھر نہ نہیں ”دھر نہ پلس “ہوگا ‘خورشید شاہ اور نوازشر یف دونوں کر پٹ ہیں ‘نوازشر یف نیب ‘خورشید شاہ اور آصف علی زرداری کو ”اپنا “سمجھتے ہیں‘کوئی لندن پلان نہیں بن رہا ہے تمام لوگوں کو 30اکتوبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیں گے ‘اگر پار لیمنٹ کر پشن کر نیوالوں کو نہیں پکڑ سکتی تو اس کا کیا فائدہ ہے ؟پرو یزمشرف دور میں حکومت نے سر ائے محل کے پیسہ آصف زداری کو واپس کر دیا ‘ مجھے پاگلوں کی طر ح ادھر اوھر جانے کیا ضرورت ہے میں تو آنیوالی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہوں ‘دیکھتے ہیں الیکشن کمیشن نوازشریف کے خلاف آج کیا کاروائی کر تا ہے اگر سپر یم کورٹ میں پانامہ لیکس کا کیس آگے چلے گا پھر ہم ”سوچ “گے کیا کر نا ہے ‘موجودہ عدلیہ پر ویز مشرف کے دور سے بھی آزادی کے لحاظ سے کم ہوگئی ‘ بلاول بھٹو کے ”انکل “بہت شاتر لوگ ہیں میرے اور مولانا فضل الر حمن میں بہت فر ق ہے‘ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں میں مجبوری کے تحت سڑکوں پر آرہا‘موجودہ جمہو ریت پر ویز مشرف کی آمر یت سے بدتر ہے ‘پر ویز مشرف کے دور سے آج پاکستان میں زیادہ کر پشن ‘مہنگائی اور غیر ملکی قر ضے ہیں ‘بھٹو ‘شریف اور اسفندیار ولی فیملی اپنے بچوں کو آگے لارہے ہیں 25سالہ بلاول بھٹو کے پیچھے بڑے بڑے پیپلزپارٹی کے لوگ کھڑے ہوتے ہیں (ن) لیگ میں لوگ مر یم نوازشر یف اور حمزہ شہبا زشر یف کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں بادشاہت کا نظام نہیں چلے گا‘۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.