پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا
پیر 10 اکتوبر 2016 11:50
(جاری ہے)
طبی ماہرین کے مطابق قدرتی آفات٬ دہشت گردی ٬ غربت اور بے روزگاری جیسے مسائل ذہنی امراض کی بنیادی وجوہات ہیں۔ ماہرین کے مطابق خیبر پختو نخوا اور قبائلی علاقوں کے بیشتر بچے خوف کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
پاکستان سائکائٹرک سوسائٹی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 33 فیصد لوگ ذہنی پریشانی اور ڈپریشن٬ 4 فیصد لوگ وہم جبکہ 3 فیصد بے جا خوف کی بیماری میں مبتلا ہیںجس کے علاج کے لئے صرف 450 نفسیاتی ماہرین دستیاب ہیں۔ ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کی مناسبت سے پاکستان سائکائٹرک سوسائٹی کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ریلیوں اور سمینارز کا انعقاد بھی کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.