مسلم لیگ ن نے 19 اکتوبر کو پارٹی الیکشنز کروانے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 10 اکتوبر 2016 11:58

مسلم لیگ ن نے 19 اکتوبر کو پارٹی الیکشنز کروانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 اکتوبر 2016ء) : مسلم لیگ ن نے رواں ماہ پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے رواں ماہ کی 19 تاریخ کو پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :