حکمران جماعت کے تین ایم این ایز بشمول پارلیمانی سیکرٹریوں سے 2 کروڑ 15 لاکھ فوری وصول کرنے کا حکم
پیر 10 اکتوبر 2016 15:31
(جاری ہے)
تین پارلیمنٹیرین میں ایم این اے رائے مجتبیٰ کھرل ٬ ایم این اے بیگم شہناز شیخ اور ایم این اے فرحت محمد خان شامل ہیں یہ تینوں اراکین قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری بھی رہے ہیں اور قومی خزانہ سے کروڑوں روپے کھا چکے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ان تینوں پارلیمانی سیکرٹریوں کو جعلی اسناد پر نااہل قرار دیا تھا اور ہدایت کی تھی کہ ان سے وہ فنڈز واپس لئے جائیں جو انہوں نے اپنے دور میں خرچ کر دیئے ہیں ان کے ذمے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کا بنتا ہے حکومت نے ابھی تک ان افراد سے یہ فنڈز واپس لینے میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔ (جاوید)مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.