کرپشن کیس ٬حیدرآباد چیمبر کے صدر گوہر اللہ کے جسمانی ریمانڈ پر 22اکتوبر تک توسیع
ملزم کے 50 بینک اکاؤنٹس کا سراغ بھی لگا لیا گیا ہے٬کوئلے کی خرید و فروخت کا یہ کام سرکاری افسران کی ملی بھگت سے کیا تھا ٬نیب کا موقف
پیر 10 اکتوبر 2016 15:40
(جاری ہے)
ملزم نے کوئلے کی خرید و فروخت کا یہ کام سرکاری افسران کی ملی بھگت سے کیا تھا ۔ نیب نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کے 50 بینک اکاؤنٹس کا سراغ بھی لگا لیا گیا ہے ۔
لہذا ملزم سے مزید تفتیش کے لیے اس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی جائے ۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم گوہر اللہ کے بینک اکاؤنٹس کو قانونی قرار دیا اور نیب کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزم گوہر اللہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی اور کیس کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.